’’ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت نے اضافے کی منظوری دے دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الائونس میں اضافے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا الائونس 20فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کرنے کی منظوری دی ہے ۔جس سے سیکرٹیریٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ ذرائع کے… Continue 23reading ’’ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت نے اضافے کی منظوری دے دی











































