معدنیات اور دیگر وسائل پر قبائلیوں کے حق ملکیت ،فاٹا کا اپنا گورنر،مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(آئی این پی )حکومتی اتحادی جماعتوں نے حکومت کو خبردارکیا ہے کہ کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے میں فاٹا کو صوبہ خیبرپختونخوا میں شامل کرنے کی سمری شامل کی گئی تو اچھا نہیں ہوگا ،باجوڑ سے وزیرستان تک قبائل سڑکوں پر نکل آئیں گے ،قبائل کے حقوق کے تحفظ کے لئے آخری حد تک… Continue 23reading معدنیات اور دیگر وسائل پر قبائلیوں کے حق ملکیت ،فاٹا کا اپنا گورنر،مشترکہ اعلامیہ جاری











































