’’پانامہ کیس کا فیصلہ‘‘ وزیر اعظم کا استعفیٰ اور الیکشن کی تیاریاں ۔۔ عمران خان کا اگلا حیران کن لائحہ عمل کیا ہے ؟ سینئر صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)عمران خان دھرنوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں، پانامہ پر کمیشن بننے کی صورت میں نواز شریف کو بطور وزیراعظم دیکھنا نہیں چاہتے،تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے اندر کی کہانی بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے تحریک… Continue 23reading ’’پانامہ کیس کا فیصلہ‘‘ وزیر اعظم کا استعفیٰ اور الیکشن کی تیاریاں ۔۔ عمران خان کا اگلا حیران کن لائحہ عمل کیا ہے ؟ سینئر صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف









































