’’پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا اجتماع‘‘
پشا ور(آئی این پی )جمعیت علماء اسلام کے سیکرٹری جنرل وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری کی صدارت میں صوبائی سیکرٹریٹ پشاورمیں صدسالہ عالمی اجتماع کے حوالے سے مرکزی میڈیاسیل کااجلاس ہواجس میںمرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعاتمولاناصلاح الدین ایوبی کے علاوہ چاروں صوبوں سے ارکان نے شرکت کی۔اجلاس میں صدسالہ اجتماع کی تشہیراورسوشل میڈیاپرمنظم اندازمیں ملک بھرکی سرگرمیوںکواجاگرکرنے… Continue 23reading ’’پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا اجتماع‘‘