’’انا للہ وانا اليه راجعون‘‘ اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں اہم رہنما جاں بحق ۔۔ ملکی سیاست سوگوار
شبقدر (آن لائن)چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقے حاجی زئی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے قومی وطن پارٹی کے رہنما محمد جان گیگیانی ایڈوکیٹ جاں بحق اور انکا بھتیجا زخمی ہو گیا ۔قانون دان تھے ۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے حاجی زئی کے قریب قومی وطن پارٹی کے… Continue 23reading ’’انا للہ وانا اليه راجعون‘‘ اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں اہم رہنما جاں بحق ۔۔ ملکی سیاست سوگوار











































