پاناماکیس کافیصلہ 20اپریل کوسنایاجائےگا،کازلسٹ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پانامہ کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کی مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ 20اپریل جمعرات کو دن دو بجے سنایا جائے گا جسے سپریم کورٹ کی کازلسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصلہ 23 فروری کو محفوظ کیا گیا تھا… Continue 23reading پاناماکیس کافیصلہ 20اپریل کوسنایاجائےگا،کازلسٹ جاری











































