’’معافی مانگو‘‘ بارباریہ جملے ناقابل برداشت ،آصفہ بھٹوخورشید شاہ پربرس پڑی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹوزرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواتین سے مذاق کرنے پراپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ کومشورہ دیاہے کہ وہ اس معاملے پرمعافی مانگیں۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پرآصفہ بھٹونے اپنے ایک پیغام میں کہاکہ خواتین سے متعلق پارلیمنٹ میں بار بار بیانات دیئے… Continue 23reading ’’معافی مانگو‘‘ بارباریہ جملے ناقابل برداشت ،آصفہ بھٹوخورشید شاہ پربرس پڑی











































