وزیراعظم کااستعفیٰ ،تین بڑی جماعتیں متحد،بڑا فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپو زیشن جماعتیں پانامہ کیس میں عدالتی فیصلے پر حکومت کیخلاف صف آراء ہو گئیں‘ حکومت پر دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی طے کر لی گئی ‘ مشترکہ طور پر وزیر اعظم محمد نوا زشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے اندر اور… Continue 23reading وزیراعظم کااستعفیٰ ،تین بڑی جماعتیں متحد،بڑا فیصلہ کرلیاگیا











































