افغانستان کی شہریت رکھنے والے ا رکان پارلیمنٹ بسم اللہ جان اورآیات اللہ جان کی پاکستانی شہریت ختم کرنے کےلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادہائیکورٹ میں افغانستان کی شہریت رکھنے والے رکن قومی اسمبلی بسم اللہ اورسینیٹرآیات اللہ جان کی پاکستانی شہریت ختم کرنے کےلئے درخواست دائرکردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آبادہائیکورٹ میں ناصرالحق نامی پاکستانی شہری نے اپنے وکیل کے ذریعے درخواست دائرکی جس میں موقف اپنایاگیاکہ رکن قومی اسمبلی بسم اللہ… Continue 23reading افغانستان کی شہریت رکھنے والے ا رکان پارلیمنٹ بسم اللہ جان اورآیات اللہ جان کی پاکستانی شہریت ختم کرنے کےلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر











































