آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان کا موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی )آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا , محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ ( سکھر ، میرپورخاص ، شہید بینظیر آباد ، حیدر آباد ڈویژن) اور جنوبی بلوچستان… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان کا موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا











































