بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کم عمر لڑکی سے شادی کا شوق مہنگا پڑ گیا،دولہا بیوی کو دیکھ کرششدر،وہ کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا،حیرت انگیزواقعہ

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)علاقہ لنڈہ شریف میں دولہا کو جوان العمر لڑکی دکھا کر ساڑھے تین لاکھ روپے لیکر عمر رسیدہ عورت سے نکاح کروادیا گیا ،گومل یونیورسٹی پولیس نے دولہا کے بھائی کی رپورٹ پر چھ افراد کے خلاف فراڈ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا.تھانہ گومل یونیورسٹی میں لنڈہ شریف کے شاہ جہان ولد ملک مسو نے رئیس خان کنڈی ولد اٹل خان سکنہ ممریز ٹانک ،اللہ نواز ولد ایاز کھوکھر سکنہ گولا کورائی ،

فضل دین بیٹنی ولد حاجی گل سکنہ مانجھی خیل ،خالد، مشل خان ،شہباز ولد نا معلوم مروت سکنائے تتر خیل کے خلاف419۔420۔506۔148۔149ppcکے تحت رپورٹ درج کروائی ہے کہ ملزمان نے 28مارچ2017کو میرے بھائی کے نکاح میں دینے کیلئے نوجوان العمر لڑکی دکھائی اور ہم سے اسکے بدلے ساڑھے تین لاکھ روپے لئے جبکہ ملزمان نے دھوکہ دہی سے میرے بھائی کا نکاح کروادیا ،اب رقم کی واپسی کے تقاضے پر الٹا ملزمان دھمکیاں دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…