چترال میں نبوت کاجھوٹا دعویدار،واقعے کے اصل مقاصد کیا ہیں،مولاناعبدالاکبرچترالی نے بڑا دعویٰ کردیا
پشاور(آئی این پی )جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ شاہی مسجد چترال کا واقعہ سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ لگتا ہے، ضلع چترال کے امن و امان کو تباہ کرنے کے لئے سارا کھیل کھیلا گیا،اس واقعے کے پس پردہ محرکات کا کھوج لگایا جائے،… Continue 23reading چترال میں نبوت کاجھوٹا دعویدار،واقعے کے اصل مقاصد کیا ہیں،مولاناعبدالاکبرچترالی نے بڑا دعویٰ کردیا











































