رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ ماہرین فلکیاتی کی اہم پیش گوئی
قاہرہ(این این آئی )جیسے جیسے ماہِ صیام کا کائونٹ ڈان شروع ہو رہا ہے اور دنیا بھر کے کروڑوں مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں، فلکیاتی حسابات کے مطابق سنہ 1447ھ کے ماہِ شعبان کا اختتام بدھ 18 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ اس لحاظ سے فلکیاتی طور پر روزوں… Continue 23reading رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ ماہرین فلکیاتی کی اہم پیش گوئی











































