لاہور سے جدہ جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی
لاہور/کراچی( این این آئی)نجی ایئرلائن کی جدہ سے لاہور جانے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق تکنیکی خرابی پر کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرولر سے لینڈنگ کی اجازت طلب کی، نجی ایئرلائن کا طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ لینڈ کر گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ طیارے میں… Continue 23reading لاہور سے جدہ جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی











































