پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟معروف نجومی ”ماموں“ نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرعلم نجوم ماموں نے پیش گوئی کی ہے کہ 20اپریل کوپاناماکیس کافیصلہ وزیراعظم نوازشریف کے خلاف آئے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ماہرعلم نجوم ماموں نے کہاکہ جمعرات کادن وزیراعظم نوازشریف کے لئے اچھانہیں ہے اورستاروں کی چال کے مطابق پاناماکیس کافیصلہ ان کے خلاف آئے گا۔انہوں نے کہاکہ اگست… Continue 23reading پاناما لیکس کا فیصلہ کیا ہوگا؟معروف نجومی ”ماموں“ نے پیش گوئی کردی











































