’’مشال خان قتل ‘‘ قتل کے بعد قاتل مشال کی لاش کیساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟ایک اور ویڈیو منظر عام پر.
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشال خان قتل کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی، مشتعل ہجوم مشال کی لاش جلانے کیلئے ڈھونڈتا رہا، گاڑیوں کی بھی تلاشی لی،مسلح پولیس اہلکارخاموش تماشائی بنے کھڑے رہے ویڈیو کے مناظر نے مشتعل ہجوم کے عزائم بے نقاب کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق عبدالولی… Continue 23reading ’’مشال خان قتل ‘‘ قتل کے بعد قاتل مشال کی لاش کیساتھ کیا کرنا چاہتے تھے؟ایک اور ویڈیو منظر عام پر.











































