مریم نوازنے پاکستانی عوام کونیانعرہ متعارف کرادیا
اسلام آباد ،چیچہ وطنی (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نوازنے کہاہے کہ آج پوری قوم کاایک ہی نعرہ شیرہماراشیرہمارا۔ مریم نوازنے وزیراعظم نوازشریف کے چیچہ وطنی میں کامیاب عوامی جلسہ پرٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ آج پوری قوم کاایک ہی نعرہ ،شیرہماراشیرہماراہے ۔جبکہ دوسری طرف چیچہ وطنی میں وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ مخالفین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے… Continue 23reading مریم نوازنے پاکستانی عوام کونیانعرہ متعارف کرادیا











































