بجٹ اجلاس،چوہدری نثار اور نوازشریف کیا کرتے رہے؟عمران خان نے کیا، کیا؟حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ملکی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کرتے رہے۔ وزیر داخلہ نے و زیر اعظم سے ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال ‘ امن و امان اور وزارت داخلہ سے متعلقہ امور… Continue 23reading بجٹ اجلاس،چوہدری نثار اور نوازشریف کیا کرتے رہے؟عمران خان نے کیا، کیا؟حیرت انگیز صورتحال





































