یہ ہمارا علاقہ ہے، اب ہم یہاں سے جانے والے نہیں،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا
راولپنڈی (آئی این پی) چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھول دیا گیا،باب دوستی رمضان المبارک کے موقع پر انسانی ہمدردی کے تحت کھولاگیا ہے ‘ باب دوستی افغان حکام کی درخواست پر کھولا گیا‘سرحد پر منقسم گاؤ ں میں مردم شماری عمل مکمل کرلیا گیا ہے‘ پاکستانی افواج کلی لقمان اور کلی… Continue 23reading یہ ہمارا علاقہ ہے، اب ہم یہاں سے جانے والے نہیں،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا











































