میں حکومت سے کس بات کیلئے ضرور دیتا رہا لیکن میری ایک نہ سنی گئی ؟ خواجہ آصف نے آخر چپ کا روزہ توڑ دیا
اسلام آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ بجلی بچانے پر عوام کے ساتھ حکومت نے بھی زور نہیں دیا، اسی کوشش میں لگے ر ہے کہ نئے سے نئے پلانٹس کا افتتاح ہوتا رہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading میں حکومت سے کس بات کیلئے ضرور دیتا رہا لیکن میری ایک نہ سنی گئی ؟ خواجہ آصف نے آخر چپ کا روزہ توڑ دیا











































