پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے اسمبلیاں تحلیل انکشاف نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نواز شریف کو معلوم ہو گیا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد سپریم کورٹ ان کے خلاف فیصلہ سنائے گی۔ اس لئے وہ پاناما لیکس کے فیصلے… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے سے پہلے اسمبلیاں تحلیل انکشاف نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا!!









































