برطانیہ جانے کا حیرت انگیز طریقہ ناکام،نوجوان دھرلیاگیا
لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے بڑے بھائی کے ویزے پر برطانیہ جانے کی کوشش کرنیوالے نوجوان کو پکڑلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بابر نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا جو کہ اپنے بڑے بھائی عامر کے ویزے پر برطانیہ جانے کی کوشش… Continue 23reading برطانیہ جانے کا حیرت انگیز طریقہ ناکام،نوجوان دھرلیاگیا











































