’’نواز شریف حکم دیں عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے‘‘ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور کپتان کے قریبی ساتھی نےایسا مطالبہ کیوں کر دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اپنے گھر میں موجود ہے، حکومت گرفتار کر لے، سپریم کورٹ کےباہر ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے پانامہ جے آئی ٹی عملدرآمد کیس کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading ’’نواز شریف حکم دیں عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے‘‘ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور کپتان کے قریبی ساتھی نےایسا مطالبہ کیوں کر دیا؟











































