نو بال پر ٹریفک اشتہار،فخرزمان کو آؤٹ کرنے میں ناکام بھارتی باؤلرکا شدید ردعمل سامنے آگیا
نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سپنر جسپریت بمرانوبال پرٹریفک اشتہاربنانے پرآگ بگولہ ہیں ۔سماجی ابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغام میں جسپریت بمرانے اس اشتہارپرناراضی کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ مجھے اپنے وطن کی خدمت کرنے کایہ صلہ دیاجارہاہے جوکہ قابل افسوس ہے ۔واضح رہے کہ بھارتی ٹریفک پولیس نے چیمپئنز ٹرافی فائنل میں جسپریت بمراہ کی نو بال… Continue 23reading نو بال پر ٹریفک اشتہار،فخرزمان کو آؤٹ کرنے میں ناکام بھارتی باؤلرکا شدید ردعمل سامنے آگیا











































