کلبھوشن کے پاکستان کی حکومت اور سیاسی شخصیات سے تعلقات تھے؟سینئرسیاستدان کے الزام نے کھلبلی مچادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن کے سیاسی شخصیات اور حکومت سے تعلقات تھے، بھارتی جاسوس کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ کلبھوشن کے حکومت اور سیاسی شخصیات سے تعلقات تھے،پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد منظر عام پر آ جائیں… Continue 23reading کلبھوشن کے پاکستان کی حکومت اور سیاسی شخصیات سے تعلقات تھے؟سینئرسیاستدان کے الزام نے کھلبلی مچادی











































