پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا فائنل نام سامنے آگیا

datetime 7  جون‬‮  2023

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا فائنل نام سامنے آگیا

لاہور( این این آئی) مشاورت کے کئی دور ہونے کے بعد سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین کی نئی جماعت کا نام طے کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے جہانگیر ترین کی نئی جماعت کا نام بتا دیا ہے ۔عون… Continue 23reading جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کا فائنل نام سامنے آگیا

پولیس اہلکاروں نے کروڑ پتی بھکاری سے لاکھوں روپے چھین لئے،بھکاری نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 7  جون‬‮  2023

پولیس اہلکاروں نے کروڑ پتی بھکاری سے لاکھوں روپے چھین لئے،بھکاری نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں کروڑ پتی بھکاری سے پولیس اہلکار وں نے 7لاکھ روپے چھین لئے جس کی واپسی کیلئے بھکاری عدالت پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں مظفر نامی بھکاری کروڑ پتی نکلا، پولیس اہلکاروں کے 7لاکھ روپے چھیننے پر بھکاری انصاف کیلئے عدالت پہنچ گیا۔ بھکاری مظفر حسین نے… Continue 23reading پولیس اہلکاروں نے کروڑ پتی بھکاری سے لاکھوں روپے چھین لئے،بھکاری نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ڈالر ملک بھجوانے پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2023

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ڈالر ملک بھجوانے پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے نئے بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کو ڈالر ملک بھجوانے پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کرلیا، متعلقہ محکموں نے ڈیوٹی فری یا کم ٹیکس پر گاڑی درآمد کرنے کی اجازت اور ہاؤسنگ سکیموں میں کوٹہ رکھنے سمیت متعدد تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دیں۔ پاکستان کا 2023-24کا… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ڈالر ملک بھجوانے پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ

مراد راس کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

datetime 7  جون‬‮  2023

مراد راس کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( این این آئی) سابق صوبائی وزیر مراد راس سمیت متعدد سابق ارکان اسمبلی و اہم سیاسی شخصیات نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے آج ( جمعرات ) نئی پارٹی کے باضابطہ اعلان کا… Continue 23reading مراد راس کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 7  جون‬‮  2023

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے‘ اس طرح سرکاری ملازمین کو 28 جون سے چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ نیزانہیں تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی ‘اگر عیدالاضحی 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون… Continue 23reading عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

فرانس میں ہونیوالے واقعے پر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا ردعمل بھی آگیا

datetime 7  جون‬‮  2023

فرانس میں ہونیوالے واقعے پر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے چھوٹے سے شہر’ اینیسی ‘ میں پیش آنے والے واقعہ پر سینئر صحافی منصور علی خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا موقف اپنے وی لاگ میں بتایا ۔ جنرل باجوہ نے جس طرح واقعہ کی تفصیل بتائی وہ منصور علی خان کے مطابق یہ تھی : ”موقع پر جنرل… Continue 23reading فرانس میں ہونیوالے واقعے پر سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کا ردعمل بھی آگیا

آئین کوموم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑکرکھڑاہے ‘ شیخ رشید

datetime 7  جون‬‮  2023

آئین کوموم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑکرکھڑاہے ‘ شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین عمل کے لئے ہوتاہے کیبنٹ میں رکھنے کے لئے نہیں ،آئین کوموم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑکرکھڑاہے ،وزراء کے بیانات الیکشن ہونے نہ ہونے کے شک وشبہات پیداکررہے ہیں،13اگست اسمبلی توڑنے کی ریڈلائن ہے ورنہ بحران سنگین ہوجاجائے گا۔ ترکیہ… Continue 23reading آئین کوموم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑکرکھڑاہے ‘ شیخ رشید

یہ بات طے ہے کہ الیکشن سے قبل عمران خان نااہل ہوچکے ہوں گے ، سلیم صافی

datetime 7  جون‬‮  2023

یہ بات طے ہے کہ الیکشن سے قبل عمران خان نااہل ہوچکے ہوں گے ، سلیم صافی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قانونی طور پر انکوائری چلنے دیتے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجاتا، سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ یہ بات… Continue 23reading یہ بات طے ہے کہ الیکشن سے قبل عمران خان نااہل ہوچکے ہوں گے ، سلیم صافی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، وکیل پی ٹی آئی نے واضح کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2023

سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، وکیل پی ٹی آئی نے واضح کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جہانگیر ترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ پارٹی کی صدارت کرسکتے ہیں ، نہ پارٹی عہدہ رکھ سکتے ہیں، نئی جماعت بنتی ہے تو اس کا صدر… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت جہانگیرترین نئی پارٹی بناسکتے ہیں نہ کوئی نیا عہدہ لے سکتے ہیں، وکیل پی ٹی آئی نے واضح کر دیا

1 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 12,319