منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

نواز شریف کے استقبال کے لئے آنے والا کارکن ا نتقال کر گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی /لاہور ( این این آئی) کراچی سے آنے والے ٹرین کے کاررواں نواز شریف میں ایک کارکن کا انتقال ہوگیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کے مطابق متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ۔

محمد زبیر کا کہنا ہے کہ کارکن محراب پور جنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبیعت بگڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔متوفی کرامت شہباز گوٹھ سپر ہائی وے کراچی کا رہائشی تھا، متوفی کی لاش ایمبولینس کے ذریعے کراچی روانہ کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…