جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک فیئر الیکشن کمیشن ہے، نوازشریف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک فیئر الیکشن کمیشن ہے،الیکشن کمیشن جب بھی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گا ،جب ہی انتخابات ہوں گے۔دبئی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں پاکستان کا الیکشن کمیشن ایک فیئرایکشن کمیشن ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ہم الیکشن کیلئے بالکل تیار ہیں ابھی حلقہ بندیوں کا کام ہونا ہے اور پراسیس ہو رہا ہے یہ سب چیزیں الیکشن کمیشن کی نظر میں ہیں اور وہ بہترین فیصلہ کرے گا۔نواز شریف نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ الیکشن کمیشن کرے گا اور میری ترجیح بھی وہی ہے جو الیکشن کمیشن کہے گا وہی مجاز ادارہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…