دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزین کس ملک میں مقیم ہیں؟دوست اسلامی ملک پہلے نمبرپر،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن
کراچی(این این آئی)پاکستان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ۔پاکستان پچھلے 4عشروں سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی اور اب انکی رضاکارانہ طور پر اپنے وطن واپسی اور بحالی کے لئے کام کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کے بارے میں ہائی کمشنر کی تازہ رپورٹ کے… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزین کس ملک میں مقیم ہیں؟دوست اسلامی ملک پہلے نمبرپر،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن











































