ن لیگ، پیپلز پارٹی، ق لیگ کے تین اہم رہنما ایک ساتھ تحریک انصاف میں شامل، نام سامنے آ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ق) کے تین اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ نتھیا گلی میں ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما شبیر لغاری اور معظم جتوئی ،مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی… Continue 23reading ن لیگ، پیپلز پارٹی، ق لیگ کے تین اہم رہنما ایک ساتھ تحریک انصاف میں شامل، نام سامنے آ گئے











































