عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،ایئرپورٹ پر شیخ رشید کی حرکت پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کو شدید شرمندگی کا سامنا
کراچی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ۔ یہ اختلافات اس وقت سامنے آ گئے ، جب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کراچی پہنچے ۔ تحریک انصاف اور عوامی مسلم لیگ کے رہنما ان کے استقبال کے لیے موجود… Continue 23reading عوامی مسلم لیگ اور تحریک انصاف میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،ایئرپورٹ پر شیخ رشید کی حرکت پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کو شدید شرمندگی کا سامنا











































