پی ٹی آئی نے جو نعرے لگائے ان میں سے کچھ بھی حاصل نہ کیا جا سکا،استحکام پاکستان پارٹی کے باضابطہ قیام کا اعلان
لاہور(این این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین نے نئی سیاسی جماعت ”استحکام پاکستان“ پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقصد بڑا واضح ہے کہ پاکستان کو ترقی کے راستے پر گامزن کیا جائے،ہماری سیاست کو ایک نئی سمت کی ضرورت ہے،جمہوری نظام تب ہی مضبوط ہو سکتا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے جو نعرے لگائے ان میں سے کچھ بھی حاصل نہ کیا جا سکا،استحکام پاکستان پارٹی کے باضابطہ قیام کا اعلان