جہانگیر ترین کے مالی اور خانسامے کاروباری شراکت دار نکلے ایک اور آف شور کمپنی شاہنی ویو کا بھی انکشاف
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے ساتھ ساتھ اس کی اے ٹی ایم مشین بھی ہمیشہ کیلئے بند ہو جائے گی، جہانگیر ترین کی ایک اور کمپنی شاہنی ویو بھی ہے جس میں مالی اور خانسامہ ان کے کاروباری شراکت دار ہیں، ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات… Continue 23reading جہانگیر ترین کے مالی اور خانسامے کاروباری شراکت دار نکلے ایک اور آف شور کمپنی شاہنی ویو کا بھی انکشاف











































