” ریسکیو والے لاش چوک پر چھوڑ گئے، گھر تک پہنچانے کی زحمت بھی نہيں کی”
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مظفرگڑھ کے علاقے سیت پور میں جمعہ کے روز ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص اپنے بیٹے کو سیلابی ریلے سے بچاتے ہوئے خود ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا۔ نواحی علاقے مسن کوٹ میں پیش آنے والے اس حادثے میں بچہ تو محفوظ رہا لیکن والد اقبال پانی… Continue 23reading ” ریسکیو والے لاش چوک پر چھوڑ گئے، گھر تک پہنچانے کی زحمت بھی نہيں کی”











































