نواز شریف واپس آئے اور وزیراعظم بن گئے۔۔قومی اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے ،ن لیگ کے اعلان نے سب کو حیران کردیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ نواز شریف کو 1999میں ہٹا کر جیل میں ڈالا گیا ٗ نواز شریف واپس آئے اور وزیراعظم بن گئے ۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ نوازشریف کو1999میں ہٹاکرجیل میں ڈالاگیا پھر نواز شریف واپس آئے اور وزیراعظم بن گئے۔ خواجہ… Continue 23reading نواز شریف واپس آئے اور وزیراعظم بن گئے۔۔قومی اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے ،ن لیگ کے اعلان نے سب کو حیران کردیا











































