منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

نواز شریف واپس آئے اور وزیراعظم بن گئے۔۔قومی اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے ،ن لیگ کے اعلان نے سب کو حیران کردیا

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ نواز شریف کو 1999میں ہٹا کر جیل میں ڈالا گیا ٗ نواز شریف واپس آئے اور وزیراعظم بن گئے ۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ نوازشریف کو1999میں ہٹاکرجیل میں ڈالاگیا پھر نواز شریف واپس آئے اور وزیراعظم بن گئے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ 1999میں نوازشریف کوجلاوطن کرکے پارٹی ختم کرنیکی کوشش کی گئی تھی انہوں نے کہاکہ 2017 میں ایک بار پھر ہٹایا گیا قومی اسمبلی میں ہماری اکثریت ہے انتظار کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…