ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کاپاناما کیس میں کامیابی پر نعیم بخاری کو تحفہ

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پاناما کیس میں کامیابی پر قانون دان نعیم بخاری کو تحفہ پیش کیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہ محمود قریشی کی جانب سے جاری ایک تصویر میں وہ نعیم بخاری کو تحفہ پیش کر رہے ہیں۔

شاہ محمود قریشی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ پارٹی کیلئے مفت کام کرنے پر نعیم بخاری کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…