عمران خان کی ذاتی زندگی پر تنقید کرنیوالے کیپٹن(ر) صفدر صحافی پر برس پڑے،مریم نواز بارے کیا سوال پوچھا گیا تھاجس پر وہ آگ بگولہ ہو گئے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جے آئی ٹی کے رو برو پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے باہر ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی صحافی سے تلخ کلامی، مریم نواز کے میسجز کا ذکر آنے پر دختر اول کے شوہر برا منا گئے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading عمران خان کی ذاتی زندگی پر تنقید کرنیوالے کیپٹن(ر) صفدر صحافی پر برس پڑے،مریم نواز بارے کیا سوال پوچھا گیا تھاجس پر وہ آگ بگولہ ہو گئے؟