میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، فیصل واوڈا کا دعویٰ
کراچی (این این آئی) سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا کہ میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، ایک بندے کے ریٹ پر پوری پارٹی بک گئی۔ سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کراچی میں میئر الیکشن کے حوالے سے کہا کہ منڈی میں جوبھاؤ لگائے… Continue 23reading میئر کراچی کے انتخابات میں لوگ کھل کرفروخت ہوئے ہیں، فیصل واوڈا کا دعویٰ