نواز شریف تحریک انـصاف کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کی مہم میں نواز شریف تمام پابندیوں سے آزاد، تحریک انصاف توڑ کیلئے حکمت عملی بنانے میں ناکام۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کی مہم میں سابق وزیراعظم نواز شریف الیکشن کمیشن کے تمام ضابطوں سے آزاد ہیں۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading نواز شریف تحریک انـصاف کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے









































