نواز شریف کے پنجاب ہائوس سے جی ٹی روڈ مشن کیلئے نکلتے وقت کیا کام کیا جائے گا؟ اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور کے لیے ریلی نکلنے والی ریلی کا وقت تبدیل ہو گیا ہے اور اب نواز شریف12بجے پنجاب ہاوس سے نکلیں گے ،وفاقی کابینہ قرآن کے سائے میں نواز شریف کو رخصت کرے گی جبکہ اس موقع پر بکروں کی قربانی بھی دی… Continue 23reading نواز شریف کے پنجاب ہائوس سے جی ٹی روڈ مشن کیلئے نکلتے وقت کیا کام کیا جائے گا؟ اہم انکشاف











































