طاہر القادری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت رات گئے خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ پارٹی سربراہ کی خراب طبیعت دیکھ کر… Continue 23reading طاہر القادری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل











































