’’ن‘‘ لیگ کی ریلی شریف برادران میں تنازع وزیر اعظم نے خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شریف برادران میں کوئی تنازع نہیں، لیکن کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ ایسا ہو جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ رہیں گے کیونکہ کسی اور کو… Continue 23reading ’’ن‘‘ لیگ کی ریلی شریف برادران میں تنازع وزیر اعظم نے خاموشی توڑ دی











































