لاہور ،پیپلز پارٹی نے این اے120کے لیے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا، ٹکٹ کس رہنما کو دیا گیا؟
اسلام آباد،لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے این اے120کا ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے فیصل میر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد لاہور کے حلقہ این اے120کی سیٹ خالی نشست پر پی ٹی آئی نے ڈاکٹر… Continue 23reading لاہور ،پیپلز پارٹی نے این اے120کے لیے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا، ٹکٹ کس رہنما کو دیا گیا؟











































