نواز شریف کی گاڑی کے آگے اور پیچھے کون سی گاڑیاں موجود ہیں اور ان میں کیا کچھ لگا ہوا ہے؟
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کی سیکیورٹی کو فول پروف بنایا گیا ہے، سابق وزیراعظم کی گاڑی کے آگے اور پیچھے جیمرز والی گاڑیاں چل رہی ہیں جبکہ پولیس کمانڈرز نے نواز شریف کی گاڑیوں کو اپنے حصار میں لے رکھا ہے، جہاں سے ریلی گزر رہی ہے، اس… Continue 23reading نواز شریف کی گاڑی کے آگے اور پیچھے کون سی گاڑیاں موجود ہیں اور ان میں کیا کچھ لگا ہوا ہے؟











































