الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا، عمران خان کو نوٹس جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں باغی رہنما تحریک انصاف اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کی تھی جسے پی ٹی آئی نے چیلنج کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا، عمران خان کو نوٹس جاری











































