واہگہ بارڈر پر بھارتی حدود میں بادلوں سے بنے پاکستانی پرچم نے بھارتی سورمائوں کو آگ لگادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وطن عزیز پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں، ایسے میں آسمان میں اڑتے بادل بھی پاکستان کے یوم آزاد کا جشن مناتے نظر آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واہگہ… Continue 23reading واہگہ بارڈر پر بھارتی حدود میں بادلوں سے بنے پاکستانی پرچم نے بھارتی سورمائوں کو آگ لگادی











































