کیا عوام کو گھروں سے باہر نکالنے کیلئے فرشتے آئیں گے؟ ساری توانائیاں کنٹینر بنانے پر لگا دیں، نواز شریف رہنماؤں پر چڑھ دوڑے
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر چوہدری تنویر نواز شریف کے لئے کنٹینر میں ہی مصروف رہے۔ عوام کو گھروں سے کون نکالے گا؟، نواز شریف نے اظہار ناراضگی کرتے ہوئے کنٹینر استعمال کرنے سے انکار کر دیا۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو جب میاں نواز شریف کو بتایا گیا کہ کنٹینر… Continue 23reading کیا عوام کو گھروں سے باہر نکالنے کیلئے فرشتے آئیں گے؟ ساری توانائیاں کنٹینر بنانے پر لگا دیں، نواز شریف رہنماؤں پر چڑھ دوڑے











































