پاکستانی قوم کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فائو کی سرکاری سطح پر آخری رسومات آج کہاں ادا کی جائیں گی؟
کراچی(این این آئی)جرمن مسیحا رتھ فا ئوکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ آج(ہفتہ ) ادا کی جائیں گی۔ پنجاب حکومت نے رتھ فا ئوکی وفات پر سرکاری عمارات پر ہفتہ کے روز پرچم سرنگوں رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔جذام/کوڑھ کے مریضوں کا علاج کرنے والی ڈاکٹر رتھ فائو بدھ کو رات گئے کراچی میں… Continue 23reading پاکستانی قوم کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فائو کی سرکاری سطح پر آخری رسومات آج کہاں ادا کی جائیں گی؟











































