نواز شریف مریم نواز کی بجائے کلثوم نواز کو سیاست میں کیوں لائے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے – 120 کے ضمنی انتخاب میں مریم نواز کو آگے لانے سے مسلم لیگ نواز کو نقصان ہوگا جبکہ نواز شریف سیاست میں اپنی صاحبزادی کے بجائے اہلیہ کلثوم کو آگئے لائیں گے۔ نجی ٹی… Continue 23reading نواز شریف مریم نواز کی بجائے کلثوم نواز کو سیاست میں کیوں لائے؟











































